• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ این اے 173 بابا گرائونڈ کرشن نگر میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے واٹر ٹینک بنانے کا کام شروع

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حلقہ این اے 173 میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے بابا گرائونڈ کرشن نگر اسلام پورہ میںواٹر ٹینک بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے اس واٹر ٹینک میں ریکارڈ 14لاکھ گیلن پانی سٹور کرنے کا انتظام ہوگا اس واٹر ٹینک کی تعمیر کا کام تین ماہ میں مکمل ہوجائے گا ۔
لاہور سے مزید