ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کی حدود میں چھوٹی بچیوں کیٹک ٹاک پر اپنے گھر کا بند راستہ کھلوا نے کی ویڈیو وائرل، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر راستہ کھلوانے کے احکامات دیے جس پر سینئر افسران سمیت متعلقہ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور بچیوں کی اپیل پر راستہ کھلوادیا اور دوبارہ راستہ بند نہ کرنے کاحکم دیا۔