کراچی(اسٹاف رپورٹر) اختر کالونی سیکٹر E میں 42سالہ آصف ولد عارف نے پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کی ہے ۔