• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز، پی او اے جائزہ کمیٹی نے مقامات کا دورہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں شیڈول قومی گیمز کی تیاریوں، کھیلوں کے مقامات کا جائزہ لینے والی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی جائزہ ٹیم لاہور واپس پہنچ گئی۔ ڈپٹی سیکریٹری محمد جہانگیر نے وینیو انسپیکشن اور ایکووپمنٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن سے ملحقہ اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران کے ساتھ تمام وینیوز کا دو روزہ دورہ کیا۔ باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری میجر عرفان یونس، سیکریٹری سندھ اولمپک احمد علی راجپوت نے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

اسپورٹس سے مزید