• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاؤنٹی کرکٹ، عباس کے معاہدے میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس سے ناٹنگھم شائر نے معاہدے میں توسیع کردی ہے، 35 سالہ کھلاڑی ستمبر تک ا دستیاب نہیں تھے، وہ جون اور جولائی میں چار اضافی میچز کے لیے اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔عباس نے اپنے ناٹنگھم شائر کیرئیر کے طوفانی آغاز سے لطف اندوز ہوئے اپنے پہلے تین میچوں میں صرف 18.81 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں۔
اسپورٹس سے مزید