کراچی(اسٹاف رپورٹر) عید الاضحی کی وجہ سے ریس کورس میں اتوار کے بجائے پیر کو گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا۔