• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تحت ریفری ججز کورس اینڈ ایگزامینیشن 17 سے 19 جون تک ایبٹ آباد میں منعقدہوگا۔ کورس میں شرکت کے خواہشمند ریفریز اپنی رجسٹریشن کیلئے چیف ریفری سینسی نسیم قریشی سے رابط کرکے رجسٹریشن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید