• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کک باکسر ملک اسد تنولی پذیرائی کا منتظر

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کک باکسر ملک اسد تنولی نے تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل تھائی مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، لیکن ان کی کارکردگی کو سراہا نہیں گیا۔ کراچی واپسی پر ان کے استقبال کیلئے کلب کے کھلاڑی ، محلے دار اور عزیز و اقارب نےکے علاوہ کھیلوں سے تعلق رکھنے والا کوئی سرکاری افسر یا عہدیددار موجود نہ تھا۔ انہوں نے صوبائی وزیر کھیل اور دیگر صاحب حیثیت افراد سے درخواست کی ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں۔

اسپورٹس سے مزید