• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق چیف ایم آئی سکس

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگ نے بتایا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے بعد جو حاصل کیا وہ کھودیا ہے۔

الیکس ینگ  کے مطابق ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار سارے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو کارگر ثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید