• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الگیلانی روڈ پر نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی گئی ،محمدمزمل نامی نوجوان گھر سے نکلا تو گلی میں کھڑے مسلح افراد نے موٹر سائیکل نمبر MW2423موبائل فون بٹوہ جس میں نقدی قومی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات تھیں چھین کر فرار ہو گئے ۔انڈسٹریل پولیس نے اطلاعی رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید