• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کی خوشیوں میں غٖرباء کو یاد رکھا جائے‘ رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، شاہ مسعود کاکڑ و دیگر نے بیان میں پوری قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے موقع پر غرباء و مساکین کو اپنی خوشیوں میں شامل اور عیدنماز میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عید کے موقع پر شہر بھر میں صفائی کا نظام بہتر بنایا جائے اور جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے مناسب بندوبست کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید