• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان بس ٹرانسپورٹ کی جانب سےڈی سی کوئٹہ کو مبارکباد

کوئٹہ (پ ر)تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین رخشاں ڈویژن کے صدر حاجی اللہ بخش بادینی نے ایک بیان میں کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی کو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ،محمد حسین ہزارہ کو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور احمدیار سیاہ پاد کو اسسٹنٹ کمشنر نوشکی تعینانی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ رخشاں ڈویژن میں عوام اور ٹرانسپورٹروں کو درپیش مسائل کے حل کےلیے کردار ادا کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید