• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لارڈز (جنگ نیوز) جنوبی افریقی نے ورلڈ ٹیسٹ فائنل کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ قیادت ٹیمبا باووما کریں گے ۔ دیگر کھلاڑیوں میںایڈن مارکرام، ویان ملڈر، ڈیوڈ بیڈنگہم ، ٹونی ڈی زورزی، وکٹ کیپر بیٹر کائل ویریئن ، کیشو مہاراج ، مارکو یانسن، لنگی نگیڈی اور کگیسو ربادا ، کرسٹن اسٹبز شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید