• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں عام آدمی کوریلیف نہیں ملا،ہشام الہیٰ ظہیر

لاہور(خبرنگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان حالیہ بجٹ مسترد کرتی ہے۔ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف نہیں دیاگیا۔ ان خیالات کا اظہار صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نے جمعیت اہلحدیث سیکریٹریٹ میں آئے مختلف علماء، جمعیت و اہلحدیث یوتھ فورس کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید