شوہر بیوی کو گیس اسٹیشن پر بھول گیا، 300 کلومیٹر بعد پتہ چلا
فرانس میں ایک 62 سالہ شخص نے اس ووقت پولیس کو مشکل میں ڈالدیا جب اس نے ایمرجنسی سروسز کو فون کرکے بتایا کہ وہ اپنی بیوی کو ایک ہائی وے گیس اسٹیشن پر بھول کر چھوڑ گیا اور اسے یہ یاد نہیں کہ وہ کونسا گیس اسٹیشن ہے۔
۔