• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

لاہور (خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کینٹ میں تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ایسٹر گرانٹ 2025 کے تحت 100 مسیحی خاندانوں میں فی کس 15,000 روپے کے چیک تقسیم کیے۔
لاہور سے مزید