• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اوقاف کا دربار شاہ چراغ کادورہ

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے مسجد و دربار حضرت شاہ چراغ کا دورہ کیا اور تعمیر و تزئین کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے ویژن کی روشنی میں ماڈل شرائنز کی تشکیل کا خواب شرمندہ تعبیرکردیا ۔
لاہور سے مزید