• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین الحمراء کیلئے فرانس کا ”آرٹس اینڈ لیٹر“ایوارڈ

لاہور(شوبز رپورٹر)فرانسیسی حکومت نے چیئرمین الحمراء و سی ای او ایل ایل ایف رضی احمد کو انکی ادبی وثقافتی خدمات پر اعلی ایوارڈ ”آرٹس اینڈ لیٹر“ سے نواز دیا۔پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولا گالے نے رضی احمد کو ایوارڈ پیش کیا۔
لاہور سے مزید