• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم انتظامات اور ٹریول ایڈوائزی بارے اجلاس، ڈی سی کا ناقص صفائی پراظہاربرہمی

لاہور(خصوصی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی زیرصدارت ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے موقع پر عاشورہ کے جلوس و مجالس کے بہترین انتظامات کے لیے اجلاس ہوا، ڈی سی نے ٹریول ایڈوائزری اجلاس کی صدارت کی، سیکر ٹری آر ٹی اے اور دیگر محکموں کو واضح ہدایت دی کہ ٹرانسپورٹ کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ۔ مزید برآں انہوں نے تحصیل صدر کا غیر اعلانیہ دورہ کیا، بعض مقامات پر ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید