• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوالمنڈی،لٹن روڈ، فیصل ٹاؤن،نواب ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور( کرائم رپورٹر) گوالمنڈی میں ڈاکوئوں نے عقیل سے1لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ،لٹن روڈ میں اختر سے 1لاکھ 15ہزار اور موبائل فون ،فیصل ٹاون میں جاوید اور اس کی فیملی سے 4 لاکھ 60 ہزار و زیورات ،نواب ٹاؤن سے اختر سے 4 لاکھ اور موبائل فون، مصطفی آباد میں لیاقت سے 1لاکھ موبائل فون ،کاہنہ میں رزاق سے1 لاکھ ، موبائل فون ، نواب ٹاون میں زاہد سے 65ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا،بادامی باغ اور نوانکوٹ سے گاڑیاں جبکہ ٹاون شپ،فیصل ٹاون، سمن آباد اور شادمان سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید