• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 4ملزموں کوگرفتار کرکے10 لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کر لیا۔اسلام آباد پولیس نے بھی سنگین جر ائم میں ملوث چھ مجرموں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرکے ایک کلو 32گر ام ہیر وئن،220گر ام چرس، 135گر ام آ ئس، 10بو تلیں شراب اور چھ پستول برآمد کر لئے۔ تھا نہ آ بپا رہ اورکرپا پولیس نے ر اہ زنی،مو ٹر سائیکل چھیننے اورچوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک گروہوں کے چھ ارکان سے مسروقہ و چھیننے گئے مو ٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔
اسلام آباد سے مزید