کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی نامہ نگار) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 26-2025میں’’اہل‘‘ سرکاری ملازمین کیلئے 30فی صد ڈسپیریٹی الاؤنس تجویز کیا گیا ہے۔ اس تجویز کی روشنی میں گریڈ 1 سے 16تک کے ملازمین کو ملنے والے مجوزہ الاؤنس کا غیر سرکاری گوشوارہ قارئین جنگ کے لئے بہ طور خاص پیش کیا جارہا ہے ۔