• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آن لائن غیر اخلاقی مواد کی سرچ میں سرفہرست، دیکھنے میں کمی آئی

اسلام آباد (جنگ نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مکرم علی نے بتایا کہ پاکستان آن لائن غیر اخلاقی مواد کی سرچ میں سرفہرست، دیکھنے میں نمبر کم، پی ٹی اے کارروائیوں کے بعد واضح اثرات سامنے آئے، 13 لاکھ غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کیا جا چکا۔ پاکستان سائبر سیکورٹی میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل، پاک بھارت جنگ میں سائبر وارجیتی اور کوئی ویب سائٹ بند نہیں ہوئی۔ پاکستان آن لائن غیر اخلاقی مواد کی سرچز میں اب بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے، لیکن غیر اخلاقی مواد دیکھنے کے لحاظ سے پہلے نمبر پر نہیں رہا۔
ملک بھر سے سے مزید