• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کے وزیر رواداری شیخ نہیان کی ضلع خیرپور آمد

  اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان  ، ضلع خیرپور  پہنچ گئے ،وفاقی وزیرِ داخلہ و انسدادِ منشیات محسن نقوی نے شیخ نہیان بن مبارک النہیان کا پرتپاک استقبال کیا دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے مل کر کیک کاٹا ،محسن نقوی نے یو اے ای کے قومی دن پر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کو دلی مبارکباد پیش کی، محسن نقوی نے شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے، باہمی دلچسپی کے امور اور مشترکہ اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا۔

ملک بھر سے سے مزید