• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے نے صحافیوں کیلئے رعایتی کارڈز کی میعاد 28 فروری 2026ء تک کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نےصحافیوں کے لیے رعایتی کارڈز کی میعاد بڑھا کر28فروری2026ءتک کردی ہے، جو پہلے 31دسمبر 2025ءکو ختم ہورہی تھی۔جب کہ ریلوے کی جانب سے2026ءکے لیےنئے کارڈز کا اجراء یکم مارچ 2026 ءسے شروع کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید