• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ اب طبی معائنہ فارم جمع کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔

امریکا میں مقیم پاکستانیوں سمیت تمام تارکین وطن کو مستقل رہائش کے لیے دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ 

امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید