• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر عائشہ اقبال اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع آج کرینگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فیکلٹی آف ایجوکیشن اقراء یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر عائشہ اقبال کے تحقیقی مقالے کا دفاع ہفتہ 14 جون صبح 11بجے گلشن کیمپس میں ہوگا،عائشہ اقبال نے پروفیسر ڈاکٹر انجم بانو کاظمی کی زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا،مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید