• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے لانڈھی جیل ملیرسے فرارہونے والے قیدی عمران مومن خان کو کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف سہراب گوٹھ تھانےمیں ڈکیتی کا مقدمہ درج ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید