• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابدی برادران کی جانب سے تاریخی محفل میلاد جشنِ عیدِ غدیر کل ہوگا

کراچی (پ ر) انجینیر وسیم عابدی کے مطابق عابدی برادران کی جانب سے تاریخی محفل میلاد جشنِ عیدِ غدیر اتوار 15 جون دوپہر 2 بجے بعد نمازِ ظہرین بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا ، شہر کے ممتاز منقبت خواں اور شعرائےکرام نذرانہ عقیدت اور بین القوامی شہرت یافتہ منقبت خواں سید محمد ماسٹر شاہ اپنا کلام پیش کرینگے ،ذاکرِ اہلبیت علامہ اسد علی زیدی شام 4:45 اور شاعر آل عمران شوکت رضا شوکت شام 5:45 خطاب کرینگے، اختتام محفل پرچم کشائی کی جائیگی،آرگنائزر ثاقب کاظمی و پسران نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید