• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی بجٹ بھی مایوس کن، کراچی کے شہریوں کیلئے کوئی ریلیف نہیں، شاہد فراز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجرقومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری جنرل شاہد فراز نےکہاہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح صوبائی بجٹ بھی مایوس کن ہے بجٹ میں کراچی کے شہریوں کیلئے کوئی ریلیف نہیں، پیپلز پارٹی کے سیاہ ترین دور کا خاتمہ کراچی کی نجات ہوگی، اس بجٹ میں بھی کراچی دشمنی نظر آرہی ہے اور کراچی پر اپنی بادشاہت قائم رکھنے کا پلان ہے، لہذا اس بجٹ کو مسترد کر تے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید