• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، نوجوان نے مبینہ گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن ایم پی آرکالونی میں واقع گھر میں 20سالہ وحید اللہ ولد نقیب اللہ نے مبینہ طو رپر خود کو گولی مارکرخود کشی کرلی ، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق نوجوان کی خود کشی کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ، اہل خانہ کا کہنا ہےکہ وحید اللہ کوئی کام کاج نہیں کرتا تھا ، متوفی گھر میں والدین سے گپ شپ کرتا رہا اور اس کے بعد اس نے کمرے میں جاکر دروازے پر کنڈی لگالی اورآدھے گھنٹے کے بعد کمرے سے فائرکی آوازآئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید