• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر انرجی پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، میاں راشد اقبال

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم سی سی آئی) کے سابق صدر میاں راشد اقبال نے فنانس بل 2025-26 میں ان لینڈ ریونیو افسران کو کمپنیوں کے ڈائریکٹرز، چیف ایگزیکٹو آفیسرز، چیف فنانشل آفیسرز اور دیگر کارپوریٹ عہدیداروں کو گرفتار کرنے کے مجوزہ اختیارات دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ فنانس بل کی ان تجاویز کو فی الفور واپس لیا جائے اور سولر انرجی پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
ملتان سے مزید