• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملہ قابل مذمت‘ مسلم حکمران ایران کی مدد کریں‘ مولانا حقانی

کوئٹہ(پ ر)صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے مرکزی جامع مسجد کوئٹہ میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی ریاست کی طرف اے ایران پر جنگ مسلط کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات میں اسرائیل و امرایکہ کے مقابلے میں مسلمان جہاں بھی ہیں ان کی ہمدردیاں حماس اور ایران کے ساتھ ہیں اور وقت کا تقاضا بھی ہے کہ ایران و غزہ کے مسلمانوں کی مدد کے لئے عالم اسلام کے حکمران عملی اقدام اٹھائیں۔
ملتان سے مزید