• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلور ملز کی کوالٹی کنٹرول اور کوالٹی ایشورنس کے حوالے سے سیکٹر وائڈ ٹریننگ اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر)نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فلور ملز کی کوالٹی کنٹرول اور کوالٹی ایشورنس کے حوالے سے سیکٹر وائڈ ٹریننگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ تربیت کا مقصد آٹے کے معیارات سے متعلق ملز کی صلاحیت کو بڑھانا تھا تاکہ آٹے کی فورٹیفیکیشن کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے اور ملرز فار نیوٹریشن پراجیکٹ کے تحت مائیکرو نیوٹرینٹ کی کمی کو کم کیا جا سکے.اس ٹریننگ کے مہمان خصوصی چوہدری محمد جمیل سابق وائس چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن تھے۔
ملتان سے مزید