• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی ڈیلر کی 1 کروڑ 44 لاکھ روپے چیک کیس میں ضمانت منظور

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بینچ میں پراپرٹی ڈیلر کی 1 کروڑ 44 لاکھ روپے چیک کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے ، ہائیکورٹ کے جسٹس صادق محمود خرم نے گرفتار ملزم احمد فواد طالب کی ضمانت منظور کی،ملزم کو 25،25 لاکھ کے دو مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے،عدالت نے 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر رکھا تھا ملزم کے قبضہ سے 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی تھی-
ملتان سے مزید