آج سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سروسز مکمل بند کر رہے ہیں: طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے حوالے اہم اعلانات کرنے جا رہے ہیں، آج سے یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی سروسز ملک بھر میں بند کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔