لاہور(پ ر)انٹرنیشنل نعت کونسل کے بانی پیر سید محبوب الحسن گیلانی کے عرس کے موقع پر سید حسنین محبوب گیلانی وارثی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ سید عمر محبوب گیلانی کی زیر سرپرستی محفل میلاد مصطفی آج بعد از نماز عشا الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ہو گی۔