• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی جیل سے فرار ہونے والا ایک اور قیدی رضاکارانہ طور پر جیل واپس پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی جیل سے فرار ہونے والا ایک اور قیدی رضاکارانہ طور جیل واپس پہنچ گیا، قیدی صادق گل خان کے خلاف ماڈل کالونی تھانے میں مقدمہ درج ہے،قیدی نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث قیدی بھاگ رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ بھاگ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید