کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں لوٹ مارکی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دکاندار 50 سالہ شاہ محی الدین ولد مردان شاہ زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق زخمی کی آٹوشاپ ہے اورفائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔