• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی میں ملزمان قربانی کا جانور چوری کرکے لے گئے

کراچی (اسٹاف رپرٹر)نارتھ کراچی سے لاکھوں روپے مالیت کا قربانی کا جانور چوری کرلیا گیا، جانور کے چوری کرنےکے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں 2 ملزمان کو گھرکے باہر بندھا بچھڑا کھول کرلے جاتے دیکھا جاسکتا ہے، بچھڑا مزاحمت کرتا رہا تاہم ملزمان قربانی کا جانورچوری کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید