کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید فیز ون شادی ہال کے قریب موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے 21سالہ جواد علی انصاری ولد عبدالالجبار انصاری زخمی ہوگیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوئو ں نے نوجوان کی ٹانگ پر گولی ماری اور موقع سے فرار ہوگئے۔