• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم امہ کے مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے،زبیراحمد ظہیر

لاہور(خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور ایران پر حکومت پاکستان کے مبنی برحق موقف کو عوامی امنگوں کی بہترین ترجمانی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ سعودی عرب، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر فوری طور پر مسلم اُمہ کا مضبوط اتحاد قائم کیا جائے۔
لاہور سے مزید