لاہور(کرائم رپورٹر) گڑھی شاہو میں انور سے1 لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ،نواب ٹاون میں خالد سے 1لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون ،اچھرہ میں محسن سے 1لاکھ10 ہزار اور موبائل فون ،گوالمنڈی میں اویس سے1 لاکھ اور موبائل فون ، ساندہ میں طارق سے1 لاکھ موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.جوہرٹاون اور نولکھا سے گاڑیاں جبکہ مغل پورہ سمن آباد اور گارڈن ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔