• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن سپرنٹنڈنٹ رشوت لیتے گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک میں لائن سپرنٹنڈنٹ علی رضا کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، سٹی مجسٹریٹ نے نشان زدہ 1 لاکھ روپے کے نوٹ برآمد کرلیے۔
لاہور سے مزید