• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر:موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے40سالہ شخص قتل

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 40 سالہ شخص کو قتل کر دیا ، منظور حسین موٹرسائیکل پر جا رہا تھا ، ملزموں نے گولیاں ماردیں ،موقع پرہی دم توڑگیا پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے ۔
لاہور سے مزید