• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام تر دعوؤں کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کا نظام بے ہنگم

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) تمام تر دعوؤں کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کا نظام بے ہنگم ہو کر رہ گیا ہے ، ٹریفک پولیس کا دعویٰ ہے کہ شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراؤںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، خلاف ورزی پر گاڑیوں کیلئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے اور روڈ ڈسپلن کو متاثر کرنے والے ڈرائیورزکےخلاف بلا امتیازکارروائیاں جاری رہیں گی۔8ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو ملانے والی پی ڈبلیو ڈی روڈ پر ٹریفک سست روی کا شکار ہونا معمول بن کر رہ گیا ۔
اسلام آباد سے مزید