• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کا حوالاتی ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کا حوالاتی ہسپتا ل میں دم توڑ گیا،سینٹرل جیل راولپنڈی کاحوالاتی محمداخلاق جو بیماری کی وجہ سےبے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیرعلاج تھا ،گزشتہ روزانتقال کر گیا، پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال راولپنڈی میں پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کی میت ورثاکے حوالے کردی ۔
اسلام آباد سے مزید