• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمینی راستوں سے زیارت پر جانے والے زائرین پر پابندی قابل قبول نہیں‘ شیعہ علماء کونسل

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثمی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے علامہ عارف حسین واحدی ودیگر کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا زمینی راستوں سے زیارت پر جانے والے زائرین پر پابندی قابل قبول نہیں ،زائرین کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے راستے کھلے رکھے جائیں۔
اسلام آباد سے مزید