• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشوں اور سیلاب کے بعد گیسٹرو اور ڈائریا کے پھیلنے کا خدشہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے بارشوں اور سیلاب کے بعد ممکنا طور پرگیسٹرو اور ڈائریا کے پھیلاؤ کے خدشہ بارے خبردار کیا ہے۔صفائی اور حفظانِ صحت پر آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہیلتھ افسران کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔
اسلام آباد سے مزید