• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈبلیو ڈی ڈی بلاک گلی نمبر18میں مسلح افراد گھر میں گھس کر لاکھوں کی ڈکیتی کر کے فرار

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی میں سات سے آٹھ مسلح افراد گھس گئے،ڈاکو آٹھ لاکھ نقدی اور چھ تولے سونا لے اُڑے،واردات کے دوران گاڑی بھی چھین لی گئی، ڈاکو گاڑی نمبر اے اے کے 644لے کر فرار ہوگئے،واردات گلی نمبر اٹھارہ، ڈی بلاک میں ہوئی ہے،کھنہ سروس روڈ سے ڈاکو دھوک کالا خان کی طرف فرار ہوگئے۔
اسلام آباد سے مزید